Tuesday, January 25, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

سائنس فکشن فلم ’’ موربیئس ‘‘ کا ٹریلر جاری

سائنس فکشن فلم ’’ موربیئس ‘‘ کا ٹریلر جاری
December 2, 2021 ویب ڈیسک

لاس اینجلس (92 نیوز) ایکشن اور تھرل سے بھرپور سائنس فکشن فلم ’’ موربیئس ‘‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

فلم کی کہانی ایک ایسے بائیو کیمسٹ کے گرد گھومتی ہے، جو خون کی بیماری کا علاج کرنے کی کوشش کرتا ہے، یہ کوشش اسے خونیں درندے میں بدل دیتی ہے۔

ہالی ووڈ فلم موربیئس آئندہ سال 28 جنوری کو ریلیز ہوگی۔