سائنس فکشن فلم ’’ دی فلیش ‘‘ کا ٹریلر جاری
لاس اینجلس (92 نیوز) ہالی ووڈ کی سائنس فکشن فلم ’’ دی فلیش ‘‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔
سپر ہیروز مستقبل کے تحفظ کے لیے میدان میں آگئے، ہالی ووڈ کی سائنس فکشن فلم ’’ دی فلیش ‘‘کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔
ایکشن اور تھرل سے بھرپور یہ فلم آئندہ سال نومبرمیں ریلیز ہوگی۔