Monday, November 28, 2022

سائنس فکشن ایکشن تھرلر فلم انڈرواٹر کا نیا ٹریلر جاری

سائنس فکشن ایکشن تھرلر فلم انڈرواٹر کا نیا ٹریلر جاری
لاس اینجلس (92 نیوز) سائنس فکشن ایکشن تھرلر فلم انڈر واٹر کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ فلم میں دکھایا گیا ہے کہ کیسے زیر سمندر بنی ایک سائنس لیبارٹری کے عملے کو غیر معمولی حالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ کرسٹین سٹیوارٹ کے مرکزی کردار سے سجی فلم اگلے سال 10 جنوری کو ریلیز ہوگی۔