Sunday, January 29, 2023

سائبیریا کے پہاڑوں سے چالیس ہزارسال پرانے گھوڑے کی لاش دریافت

سائبیریا کے پہاڑوں سے چالیس ہزارسال پرانے گھوڑے کی لاش دریافت
سائبیریا( 92 نیوز)یوں تو پرانے وقتوں میں لوگ اپنے پیاروں کومرنے کے بعد ہنوت کر لیتے تھے ،لیکن حال ہی میں سائنس دانوں کو سائبیریا کے برفانی پہاڑوں سے 40 ہزارسال پرانے گھوڑے کی حنوط شدہ لاش ملی ہے ۔ حیرت انگیز طور پر لاش مکمل اور محفوظ حالت میں ہے ، ماہرین کاکہناہےکہ یہ دریافت گھوڑوں کے ارتقائی سفر پر روشنی ڈالنے میں مدد کرے گی۔