Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ساؤتھ ایشین گیمز2016 : پاکستان نے بھارت کوہاکی میچ میں دھول چٹادی

ساؤتھ ایشین گیمز2016 :  پاکستان نے بھارت کوہاکی میچ  میں دھول چٹادی
February 8, 2016
گوہاٹی(سپورٹس ڈٰیسک)بارہویں ساؤتھ ایشین گیمزہاکی میں پاکستان نے بھارت کو 2 کےمقابلے میں ایک گول سے ہرادیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق بارہویں ساوتھ ایشین گیمز کے ہاکی مقابلوں میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرا دیا ہے ۔ گوہاٹی میں کھیلے جانیوالے میچ میں پاکستان کی جانب سے فرید احمد اورارسلان قادر نے گول  کیے ہیں ۔