Wednesday, October 20, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

زین قتل کیس کامرکزی ملزم مصطفیٰ کانجو دبئی میں روپوش، انٹرپول کے ذریعے واپس لانے کا فیصلہ

زین قتل کیس کامرکزی ملزم مصطفیٰ کانجو دبئی میں روپوش، انٹرپول کے ذریعے واپس لانے کا فیصلہ
January 9, 2016
لاہور(92نیوز)لاہور میں طالب علم زین کےقتل کیس میں بری ہونے والے ملزم کو بیرون ملک سے وطن واپس لانے کا فیصلہ مرحوم صدیق کانجو کا ملزم بیٹا مصطفیٰ کانجوبری ہونے کےبعددبئی بھاگ کر روپوش ہوگیا تھا ۔ تفصیلات کےمطابق پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کےحکام کےمطابق نویں جماعت کے طالب علم زین کو قتل کرنے کے مقدمےکو حکومت نے ابھی تک ختم نہیں کیا عدالت سے بری ہونے کے بعد ملزم  مصطفیٰ کانجو دبئی بھاگ گیا تھا تاہم ملزم کو وطن واپس لانے کے لئے پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ نے انٹرپول کو متحرک کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے حکام کےمطابق مصطفیٰ کانجو کی دبئی سے گرفتاری کے لئے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔