Saturday, December 4, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

زینب کے والد امین انصاری قاتل کی گرفتاری سے مطمئن

زینب کے والد امین انصاری قاتل کی گرفتاری سے مطمئن
January 23, 2018

لاہور ( 92 نیوز ) قصور کی معصوم زینب کےو الد امین انصاری اپنی بیٹی کے قاتل کی گرفتاری سے مطمئن ہیں ۔

محمد امین انصاری نے کہا کہ قاتل کی گرفتاری پر مطمئن ہوں ۔ انصاف دلانے پر حکومت ، آرمی چیف اور چیف جسٹس پاکستان کا شکرگزار ہوں ۔

محمد امین انصاری نے مزید کہا کہ ملزم کو اللہ کے عذاب میں غرق ہوتے دیکھ لیا ہے ۔ عمران کا تعلق فیملی سے نہیں ، صرف محلے دار ہے ۔