Saturday, January 22, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

زینب کے سفاک قاتل نے ایک اور بچی سے درندگی اور قتل کا اعتراف کرلیا

زینب کے سفاک قاتل نے ایک اور بچی سے درندگی اور قتل کا اعتراف کرلیا
February 7, 2018

لاہور ( 92 نیوز ) زینب کے سفاک قاتل نے ایک اور بچی سے درندگی اور قتل کا اعتراف کرلیا ، ملزم علی عمران پہلے ہی آٹھ بچیوں کے قتل کا اعتراف کر چکا ہے ۔

ملزم نے بیان دیا کہ 7 سالہ ثنا کو اسٹیل باغ قصور میں زیرتعمیر مکان میں درندگی کا نشانہ بنایا ۔ بچی کو سات مئی 2016 کو قتل کیا گی اتھا ۔

ملزم کے سنسنی خیز انکشافات کی رپورٹ وزیراعلیٰ پنجاب کو ارسال کردی گئی ۔  ملزم مزید جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے  کر دیا گیا ۔

،دھر زینب کے والد نے ملزم عمران کے متعلق تحقیقات کا ریکارڈ حاصل کرنے کے لئے انسداد دہشت گردی کی عدالت سے رجوع کر لیا ہے ۔