Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

زینب قتل کیس کے ملزم کے اثاثوں کی چیکنگ کیلئے کمیٹی تشکیل

زینب قتل کیس کے ملزم کے اثاثوں کی چیکنگ کیلئے کمیٹی تشکیل
January 25, 2018

لاہور ( 92 نیوز ) پنجاب حکومت نے زینب قتل کیس کے ملزم عمران کے اثاثوں کی چیکنگ کیلئے کمیٹی بنا دی۔

دو رکنی کمیٹی میں ڈائریکٹر جنرل پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی اور سیکشن افسر اسٹیٹ بینک شامل ہیں۔ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

کمیٹی ملزم کے اثاثوں کی تحقیقات کر کے رپورٹ جے آئی ٹی کو پیش کرے گی۔