Friday, December 9, 2022

زینب قتل کیس کے ملزم کا خاکہ جاری

زینب قتل کیس کے ملزم کا خاکہ جاری

معصوم قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے ۔ جےآئی ٹی  نے ملزم کا خاکہ جاری کردیا۔

ٹیم کی دیگر 11 متاثرہ فیملیوں سے بھی ملاقات کی ۔

ڈی پی او ہاؤس میں ہونیوالی ملاقات میں اہم شخصیات نے بھی شرکت کی ۔

ذرائع کے مطابق ایک ہی ملزم 8 کیسز میں مطلوب ہے ۔