Friday, December 9, 2022

زینب قتل کیس میں پنجاب حکومت کی کارکردگی سامنے آگئی ، آصف علی زرداری

زینب قتل کیس میں پنجاب حکومت کی کارکردگی سامنے آگئی ، آصف علی زرداری

نواب شاہ ( 92 نیوز ) سابق صدر اور شریک چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ زینب قتل کیس میں پنجاب حکومت کی کارکردگی سامنے آگئی ہے ۔

آصف زرداری نے مزید کہا کہ اب وزیراعلیٰ پنجاب کو سوچنا ہوگا ۔ پیپلزپارٹی کسی غیر جمہوری عمل کی حمایت نہیں کرے گی ۔

نواب شاہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا کہ آئندہ انتخابات میں میاں صاحب اپوزیشن میں ہوں گے ۔