Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

زینب سے کہا کہ راستہ بھول گئے ہیں ، فیروز پور روڈ پر لے گیا ، ملزم کا اعترافی بیان

زینب سے کہا کہ راستہ بھول گئے ہیں ، فیروز پور روڈ پر لے گیا ، ملزم کا اعترافی بیان
January 24, 2018

قصور ( 92 نیوز ) زینب قتل کیس کے مرکزی ملزم عمران کا اعترافی بیان سامنے آگیا ۔

عمران نے اعترافی بیان میں کہا کہ زینب کو بہانے سے ساتھ لے گیا ۔ اسے کہا کہ تمہارے والدین سے ملوانے کیلئے لے کر جا رہا ہوں ۔

عمران نے بتایا کہ زینب راستے میں پوچھتی رہی کہ ہم کہاں جا رہے ہیں ۔ میں نے کہا کہ اندھیرے کی وجہ سے ہم راستہ بھول گئے ہیں ۔ میں زینب کو فیروز پور روڈ پر لے گیا ۔