Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

زیادتی کےواقعےپرتھانہ مظفرآباد کے ایس ایچ او سمیت پورا عملہ معطل

زیادتی کےواقعےپرتھانہ مظفرآباد کے ایس ایچ او سمیت پورا عملہ معطل
July 27, 2017

ملتان(92نیوز)وزیراعلیٰ شہبازشریف  کی متاثره بچیوں کی دادرسی کےلئے ملتان   آمد ایس پی ڈی ایس پی تھانہ مظفر آباد کے ایس ایچ او سمیت پورا عملہ  معطل جبکہ سی پی او ملتان کو او ایس ڈی بنانے کا حکم دیا گیا اور ساتھ ہی تحقیقاتی کمیٹی  بنا دی گئی جو 72 گھنٹے میں رپورٹ دے گی ۔  شہباز شریف کا کہنا ہے کہ  انسانیت سوز واقعہ میں ملوث ملزموں کو سخت سزائیں دلوائی جائیں گی۔