زہرہ شاہد قتل کیس انسداد دہشت گردی کی عدالت منتقل کرنے کا حکم
چی(ویب ڈیسک)پی ٹی آئی کی رہنمازہرہ شاہد کے قتل کیس کو سندھ ہائیکورٹ نے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں منتقل کرنے کا حکم دےدیا ۔
مقدمے کی سماعت31 مارچ کو ہوگی، ملزموں پر فرد جرم عائد کی جائے گی
سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما زہرہ شاہد کے قتل کیس کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر آٹھ میں منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔
زہرہ شاہد قتل کیس میں دو ملزمان گرفتاراورچارمفرورہیں۔