Saturday, October 16, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

زمینوں پر قبضے اور چائنہ کٹنگ میں ملوث کے ایم سی افسروں کے نام سامنے آگئے

زمینوں پر قبضے اور چائنہ کٹنگ میں ملوث کے ایم سی افسروں کے نام سامنے آگئے
October 13, 2015
کراچی(92نیوز)زمینوں پر قبضے اور چائنہ کٹنگ میں ملوث کے ایم سی افسروں کے نام سامنے آگئے،قبضے میں ڈپٹی ڈائریکٹر ورکس آل احمد نقوی ملوث ہے،چائنا کٹنگ میں ڈپٹی ڈائریکٹر محمد ندیم اور ڈپٹی ڈائریکٹر محسن انصاری ملوث ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق کراچی میں زمینوں پر قبضے اور چائنہ کٹنگ میں ملوث کے ایم سی کے افسروں کے نام سامنے آگئے، حکام کے مطابق قبضے میں ڈپٹی ڈائریکٹر ورکس آل احمد نقوی، چائنا کٹنگ میں ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ محمد ندیم اور ڈپٹی ڈائریکٹر کچی آبادی محسن انصاری ملوث ہیں ۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔