زمبابوے ٹیم کے کپتان نے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں ٹاس جیت لیا

لاہور(92نیوز)پاکستان کے دورہ میں آئی زمبابوین ٹیم نے پہلے ٹی ٹونٹی میں ٹاس جیت لیا ہے ۔
زمبابوے کپتان چکمبورا نے ٹاس جیتنے کے بعد پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
واضح رہے کہ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں پاکستان اور زمبابوے کے خلاف یہ پہلا ٹی ٹونٹی میچ ہے ۔