زمبابوے ٹیم کا دبئی میں پڑاﺅ، آج رات پاکستان پہنچ جائیگی، شاندار استقبال کی تیاریاں مکمل

لاہور (92نیوز) زمبابوے ٹیم آج رات پاکستان پہنچ جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق زمبابوے ٹیم کی پرواز دبئی پہنچ گئی ہے اور ٹیم نے دبئی میں پڑاﺅ ڈالا ہوا ہے۔
زمبابوے ٹیم کے شاندار استقبال کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں جبکہ سخت سکیورٹی کے انتظامات بھی کئے گئے ہیں۔