Monday, October 18, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

زمبابوے ٹیم کا دبئی میں پڑاﺅ، آج رات پاکستان پہنچ جائیگی، شاندار استقبال کی تیاریاں مکمل

زمبابوے ٹیم کا دبئی میں پڑاﺅ، آج رات پاکستان پہنچ جائیگی، شاندار استقبال کی تیاریاں مکمل
May 18, 2015
لاہور (92نیوز) زمبابوے ٹیم آج رات پاکستان پہنچ جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق زمبابوے ٹیم کی پرواز دبئی پہنچ گئی ہے اور ٹیم نے دبئی میں پڑاﺅ ڈالا ہوا ہے۔ زمبابوے ٹیم کے شاندار استقبال کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں جبکہ سخت سکیورٹی کے انتظامات بھی کئے گئے ہیں۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔