Wednesday, January 26, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

زرداری ہاؤس اسلام آبادسے فریال تالپور کی تصاویر اتار لی گئیں

زرداری ہاؤس اسلام آبادسے فریال تالپور کی تصاویر اتار لی گئیں
April 21, 2016
اسلام آباد(92نیوز)پیپلز پارٹی کے  چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر زرداری ہاؤس اسلام آباد  میں لگی فریال تالپور کی تصویریں دیواروں سے اتار لی گئیں۔ تفصیلات کےمطابق فریال تالپور کی تصویروں کو اتار کر زرداری ہاؤس کے اسٹور میں رکھوا دیا گیا ہے  جبکہ ذوالفقارعلی بھٹو، بے نظیر بھٹو،آصف زرداری اوربلاول بھٹوکی تصاویر  بدستور آویزاں   ہیں  ذرائع کے مطابق   پیپلز پارٹی راہ نماؤں کی اکثریت فریال تالپور کو بے نظیر بھٹو یاآصف زرداری کا سیاسی مقام دینے کو تیار نہیں قائدین اس کا اظہارمختلف اجلاسوں میں بھی کر چکے ہیں ۔