Sunday, November 28, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

زخمی ملازم کو کراچی منتقل کرنے کے معاملے پر سول ایوی ایشن اور پی آئی اے حکام الجھ پڑے

زخمی ملازم کو کراچی منتقل کرنے کے معاملے پر سول ایوی ایشن اور پی آئی اے حکام الجھ پڑے
August 30, 2015
گوادر(92نیوز)بلوچستان میں جیوانی ائیرپورٹ پردہشت گردحملےمیں زخمی ملازم کوجہازمیں کراچی منتقل کرنےکےمعاملےپرسول ایوی ایشن اورپی آئی اےحکام الجھ گئے۔ تفصیلات کےمطابق بلوچستان میں جیوانی ائیرپورٹ پردہشت گردحملےمیں زخمی ملازم کوجہاز میں کراچی منتقل کرنےپرسول ایوی ایشن اورپی آئی اےحکام الجھ گئے،زخمی ملازم کوپروازپی کےپانچ سوچارمیں زبردستی سوارکرانےکی کوشش کی گئی توپروازکوروانہ ہونےسےروک دیاگیا۔ سول ایوی ایشن اسٹاف کی جانب سےپی آئی اےعملےکودھمکیاں بھی دی گئیں،تنازعےکےباعث پرواززخمی کولےکرایک گھنٹہ تاخیرسےروانہ ہوئی۔