Wednesday, January 26, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

رینجرز کے خصوصی اختیارات سے متعلق  سمری وفاق کو موصول 

رینجرز کے خصوصی اختیارات سے متعلق  سمری وفاق کو موصول 
December 21, 2015
اسلام آباد(92نیوز) وزیر اعلی سندھ کی جانب سے کراچی میں  رینجرز کواختیارات سے متعلق  منظوری کی سمری وزرات داخلہ نے موصول کرلی ہے ۔ ذرائع کے مطابق سمری کا جائزہ لینےکے لئے سیکریٹری اور وزرات داخلہ کے اعلی افسروں کا ایک مشاورتی اجلاس بھی ہوا ۔ اجلاس میں رینجرز اختیارات کی سمری کےقانونی پہلووں کا جائزہ لیا گیا  ذرائع کا کہنا ہے کہ رینجرز اختیارات سے متعلق وزیر داخلہ جلد وزیر اعظم سے ایک اہم ملاقات کریں گے اور انہیں خدشات اور قانونی پہلوؤ ں سے آگاہ کریں گے۔