Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

رینجرز کے اختیارات کا معاملہ ایک دو روز میں حل کرلیں گے : چودھری نثار

رینجرز کے اختیارات کا معاملہ ایک دو روز میں حل کرلیں گے : چودھری نثار
July 30, 2016
  اسلام آباد(92نیوز)وزیرداخلہ چودھری نثار کا کہنا ہے کہ رینجرزکے اختیارات کا معاملہ ایک دو روز میں حل کر لیں گے ،رینجرزکو سندھ میں مکمل اختیارات ملیں گے، رینجرزکو اختیارات دیئے بغیر زیادہ توقعات نہیں رکھی جا سکتیں ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ رینجرز نےجانیں قربان کیں اور ایک نئی مثال قائم کی،نئے وزیراعلیٰ کے آنے سے رینجرز اختیارات کے معاملے میں بہتری کی امید ہے۔