Tuesday, October 4, 2022

رینجرز کی کارروائی میں پانچ افراد گرفتار،آئی آئی چندریگر روڈ کے قریب رہائشی کمپاونڈ کا بھی محاصرہ

رینجرز کی کارروائی میں پانچ افراد گرفتار،آئی آئی چندریگر روڈ کے قریب رہائشی کمپاونڈ کا بھی محاصرہ
کراچی(92نیوز)کراچی میں آئی آئی چندریگر روڈ کے قریب رہائشی کمپاؤنڈ کا رینجرز نے محاصرہ کرلیا جبکہ داخلی اور خارجی راستے سیل کردیے گئے،ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنما ڈآکٹر فاروق ستار بھی پاکستان چوک سی ٹی او کمپاؤنڈ پہنچ گئے ہیں۔ دوسری طرف سکیورٹی فورسز نے پاکستان چوک ،صدر اور اطراف سے پانچ افراد کو حراست میں لےلیا ہے ۔