Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

رینجرز کی بھاری نفری نائن زیرو داخل ، تین افراد کو حراست میں لے لیا

رینجرز کی بھاری نفری نائن زیرو داخل ، تین افراد کو حراست میں لے لیا
August 23, 2016
کراچی(92نیوز)رینجرز کے بھاری نفری نائن زیرو میں داخل ہوگئی ہے جہاں اس نے تین افراد کو حراست میں بھی لے لیا ہےجبکہ اہم رہنماوں کا نام بھی واچ لسٹ میں ڈال دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق رینجرز نے بیریئر پر بیٹھے تین افراد کو حراست میں لیا ہے جبکہ نائن زیرو میں داخل ہونے والے رینجرز اہلکاروں کےساتھ خواتین اہلکار بھی شامل ہیں ۔