Friday, December 9, 2022

رینجرز کو کل تک اختیارات مل جائیں گے : قیوم سومرو

رینجرز کو کل تک اختیارات مل جائیں گے : قیوم سومرو
کراچی(92نیوز)سندھ میں رینجرز کو کب اختیارات ملیں گے؟پتا چل گیا پیپلزپارٹی رہنما قیوم سومرو کا کہنا ہے کل رینجرز کو اختیارات مل جائیں گے۔ نائنٹی ٹو نیوز کے پروگرام نائنٹی ٹو ایٹ ایکٹ میں گفتگو کرتے ہوئے قیوم سومرو کا کہنا تھا کہ رینجرز کو کل تک کراچی میں اختیارات مل جائیں گے ۔ ان کاکہنا تھا کہ کہ سابق صدر آصف علی زرداری کے پارلیمنٹ آںے کا فیصلہ ابھی تک تبدیل نہیں ہوا ہے وہ ہر صورت پارلیمنٹ پہنچیں گے ۔