رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن ٹارگٹ کلرز سمیت 145گرفتار

کراچی(ویب ڈیسک) رینجرز کا کراچی کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ۔
ٹارگٹ کلرز سمیت ایک سو پینتالیس جرائم پیشہ گرفتا۔
گرفتارہونے والے جرائم پیشہ عناصر کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد۔
دوسری طرف کراچی پولیس نےبھی مختلف کارروائیوں میں باسٹھ ملزموں کو گرفتار کرلیا۔