Saturday, September 21, 2024

  رینجرز کا سہراب گوٹھ ،صفوراگوٹھ اور ملحقہ علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن 18مشکوک افراد گرفتار

   رینجرز کا سہراب گوٹھ ،صفوراگوٹھ اور ملحقہ علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن 18مشکوک افراد گرفتار
May 13, 2015
کراچی(92نیوز)رینجرز کا سہراب گوٹھ، صفورا گوٹھ اور ملحقہ علاقوں میں ٹارگٹڈ  آپریشن اٹھارہ مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا ۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز سندھ کی صفورا گوٹھ کے اطراف میں ٹارگٹڈ کارروائی کے دوران اٹھارہ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ۔ دریں اثناء آئی  جی سندھ نے سانحہ صفوراگوٹھ  پر کراچی پولیس چیف کی سربراہی میں کیمٹی بنادی، کیمٹی میں ڈی آئی جی ایسٹ ڈی آئی جی ویسٹ ڈی آئی جی سی آئی اے شامل ہیں ۔