Tuesday, January 25, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

رینجرز کا تفتیشی افسر کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ : ذرائع

رینجرز کا تفتیشی افسر کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ : ذرائع
December 21, 2015
کراچی(92نیوز) ڈاکٹر عاصم حسین  کیس میں  نئے تفتیشی افسر کے لیے مزید مشکلات پیداہوگئی ہیں رینجرز نے تفتیشی افسر کے خلاف عدالت میں جانے کا فیصلہ ۔ تفصیلات کےمطابق ڈاکٹر عاصم کیس میں ڈاکٹر کو کلین چٹ دینے والے تفتیشی کے خلاف رینجرز نے عدالت میں جانے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ذر ائع کا کہنا ہے کہ تفتیشی افسر کے خلاف انسداددہشتگردی ایکٹ کی شق 27کے تحت مقدمہ درج کرنےکا فیصلہ بھی کیا گیا ہے ۔ڈاکٹر عاصم کیس میں رینجرز کا موقف ہے کہ تفتیشی افسر نے شواہد جان بوجھ کر نظر انداز کئے اور ملزم کو فائدہ پہنچایا جبکہ رینجرز کی جانب سے پٹیشن منگل کو دائر کی جائے ۔