Wednesday, October 27, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

رینجرز مخالف اشتہارات : سیکرٹری اطلاعات نذیر جمالی فارغ

رینجرز مخالف اشتہارات : سیکرٹری اطلاعات نذیر جمالی فارغ
October 10, 2015
کراچی(92نیوز)رینجرز مخالف اشتہارات کا معاملہ، سیکرٹری اطلاعات سندھ نذیر جمالی کو ہٹادیا گیا اور زاہد میمن نئے سیکرٹری اطلاعات مقررکردیئے گئے ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق رینجرز مخالف اشتہارات کے معاملے پرسیکرٹری اطلاعات سندھ نذیر جمالی کو ان کے عہدے سے ہٹادیا گیااور ان کی جگہ زاہد میمن نئے سیکرٹری اطلاعات مقررکردیئے گئے ہیں ۔ سیکرٹری اطلاعات کو عہدے سے ہٹانے کا صوبائی حکومت نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔    
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔