Monday, November 29, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

رینالہ خورد : ٹریفک حادثہ میں سابق کرکٹر ظہیر عباس کے بھائی تنویر عباس جاں بحق

رینالہ خورد : ٹریفک حادثہ میں سابق کرکٹر ظہیر عباس کے بھائی تنویر عباس جاں بحق
August 13, 2016
رینالہ خورد(92نیوز) رینالہ خورد کے نواحی علاقہ شیر گڑھ کے قریب ٹریفک حادثہ میں سابق کرکٹر ظہر عباس کے بھائی تنویر عباس جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق رینالہ خورد کے نواحی علاقہ شیرگڑھ کے قریب ٹریفک حادثہ میں سابق ٹیسٹ کرکٹر اور ایشین بریڈ مین و سابق صدر آئی سی سی ظہیر عباس کے بھائی تنویر عباس شدید زخمی ہوگئے تھے ۔ ان کو قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے ۔  مرحوم کے جسد خاکی کو کراچی روانہ کر دیا گیا ہے۔