Sunday, October 24, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ریلوے گیٹ مین پر تشدد کیس،ایم این اے عبدالمجید خان کی ضمانت خارج

ریلوے  گیٹ مین پر تشدد کیس،ایم این اے عبدالمجید خان کی ضمانت خارج
October 13, 2018
بھکر( 92 نیوز) بھکر ریلوے گیٹ مین کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنانے والے پی ٹی آئی کے ایم این اے عبدالمجید خان نیازی کی ضمانت خارج ہو گئی ،  ایم این اے احاطہ عدالت سے فرار ہو گیا، ایم این اے کے گن مینوں کی درخواست ضمانت منظور کر لی گئی ہے۔ ٹرین آنے پر پھاٹک نہ کھولنے پر گیٹ کیپرطاہر محمود  کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنانے والے پی ٹی آئی کے ایم این اے عبدالمجید خان نیازی کی درخواست ضمانت خارج  کر دی گئی ۔ ایم این اے کی عدم گرفتاری پرمتاثرہ شخص دربدر ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہے
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔