Friday, October 22, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ریشما اور گلف پاور پراجیکٹ ریفرنسز میں راجہ پرویز اشرف سمیت ملزموں پر فرد جرم عائد

ریشما اور گلف پاور پراجیکٹ ریفرنسز میں راجہ پرویز اشرف سمیت ملزموں پر فرد جرم عائد
July 1, 2019
اسلام آباد ( 92 نیوز ) سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف سمیت دیگر ملزموں پر فرد جرم عائد کر دی گئی ۔ احتساب عدالت  اسلام ااباد نے ملزموں پر ریشما اور گلف پاور پراجیکٹ  ریفرنسز میں فرد جرم عائد کی گئی ، راجہ پرویز اشرف پر نمائندے کے ذریعے فرد جرم عائد کی گئی ۔ عدالت نے گواہوں کو بیانات قلمبند کرانے کے لئے 7 اگست کو طلب کرلیا۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔