ریسرچرز نے تھری ڈی پرنٹرکی مدد سے خوردبینی مچھلیاں تیار کر لیں

کیلیفورنیا(ویب ڈیسک)ریسرچرز نے علاج کے لئے تھری ڈی پرنٹر کی مدد سے خوردبینی مچھلیاں تیار کرلیں ۔
تفصیلات کےمطابق یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے ریسرچرز نے تھری ڈی پرنٹنگ کا استعمال کرتے ہوئے ایسی خوردبینی روبوٹ مچھلیاں تیار کی ہیں جنہیں جسم کے اندر دوا داخل کرنے کے علاوہ مرض کی تشخیص کے لیے بھی استعمال کیا جاسکے گا۔
