Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ریحان ہاشمی ضلعی چیئرمین کا انتخاب لڑنے کیلئےقومی  اسمبلی کی رکنیت  سے مستعفی

ریحان ہاشمی ضلعی چیئرمین کا انتخاب لڑنے کیلئےقومی  اسمبلی کی رکنیت  سے مستعفی
February 11, 2016
  کراچی(92نیوز)ریحان ہاشمی کراچی ضلع وسطی کے چیئرمین کا انتخاب لڑنے کیلئے قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہوگئے ہیں ۔ اسپیکر نے استعفے کی وجوہات جاننے کیلئے ایم کیو ایم کے رکن کو طلب کرلیا ہے ۔ واضح رہے کہ  ریحان ہاشمی کراچی میں یو سی کے وائس چیئرمین بھی منتخب ہو چکے ہیں ۔