Wednesday, September 18, 2024

ریحام کی کتاب میں گھٹیا مواد موجود ، برطانیہ میں شائع نہیں ہو سکتی ، جمائمہ

ریحام کی کتاب میں گھٹیا مواد موجود ، برطانیہ میں شائع نہیں ہو سکتی ، جمائمہ
June 6, 2018
لندن ( 92 نیوز) عمران خان کی سابق اہلیہ  ریحام خان کی جانب سے الزام تراشی پر مبنی مبینہ کتاب کی اشاعت کے معاملے پر عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ خان بھی میدان میں آگئیں ۔ جمائمہ خان نے  ریحام خان کی مبینہ کتاب پر  ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کتاب میں گھٹیا مواد موجود ہے ، مجھے یقین ہے ایسی کتاب  برطانیہ میں شائع ہو سکتی ۔ جمائمہ خان نے ریحام خان کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر کتاب پبلش ہوئے تو  اپنے بیٹے کے توسط سے ریحام کے خلاف ہرجانے کا دعویٰ کروں گی ۔ https://twitter.com/Jemima_Khan/status/1004361143048163329