Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

رہبر کمیٹی کا عید کے بعد اپوزیشن کی اے پی سی بلانے کا اعلان

رہبر کمیٹی کا عید کے بعد اپوزیشن کی اے پی سی بلانے کا اعلان
August 9, 2019
 اسلام آباد (92 نیوز) رہبر کمیٹی نے عید کے بعد اپوزیشن کی اے پی سی بلانے کا اعلان کر دیا۔ رہبر کميٹی کا اجلاس کنوينئر اکرم درانی کی زير صدارت ہوا۔ اجلاس کے بعد ميڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے اکرم درانی نے عيد کے بعد بلائی گئی آل پارٹيز کانفرنس کی تفصيلات بتائيں اور حکومت پر تنقیدی نشتر چلائے۔ لیگی رہنما احسن اقبال نے کہا پی ٹی آئی حکومت ناکام ہو چکی۔ حکومت گرفتاريوں کے ذريعے کشمير ايشو سے توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہی ہے۔ مياں افتخار کا کہنا تھا کہ عمران خان کو لانے والوں کا مقابلہ کریں گے ، حکومت کی چھٹی ہونے تک اسلام آباد میں دھرنا دیں گے۔