Wednesday, December 8, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

رکشے نے گاڑی کا بوجھ کاندھے پر اٹھالیا

رکشے نے گاڑی کا بوجھ کاندھے پر اٹھالیا
August 9, 2018
بیجنگ ( 92 نیوز) چین میں ایک سرپھرے شخص نے ایک ناکارہ گاری کو منتقل کرنے کیلئے انوکھا طریقہ اپنالیا۔ نوجوان نے تین پہیوں والے رکشے پر بھاری بھرکم گاڑی کو رکھا اور مصروف شاہراہ پر  دوڑ پڑا ، اس دلچسپ منظر کو قریب سے گزرنے والے  ایک شخص نے موبائل میں محفوظ کرلیا۔ تاہم شہریوں کی جان خطرے میں ڈالنے پر رکشہ ڈرائیور بھاری جرمانہ بھی بھرنا پڑا۔