Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

روی شاستری 2019تک کیلئے بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ بن گئے

روی شاستری 2019تک کیلئے بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ بن گئے
July 11, 2017

ممبئی (ویب ڈیسک)روی شاستری بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ بن گئے، دو ہزار انیس تک ذمہ داریاں نبھائیں گے۔  شاستری اس سے پہلے ٹیم ڈائریکٹر کے عہدے پر بھی رہ چکے۔ ہیڈ کوچ کا عہدہ انیل کمبلے کے استعفے سے خالی ہوا جو کپتان ویرات کوہلی سے اختلافات کے باعث مستعفی ہوئے تھے۔