Monday, October 3, 2022

روس 2022 تک بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر فائیو سٹار ہوٹل تعمیرکریگا

روس 2022 تک بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر فائیو سٹار ہوٹل تعمیرکریگا

ماسکو ( 92 نیوز ) روس نے اعلان کیا ہے کہ وہ 2022 تک بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر فائیو اسٹار ہوٹل تعمیر کرے گا۔
روسی خلائی ایجنسی روسکوسموس نے اس سلسلے میں تحقیق کا سلسلہ شروع کر دیا ہے اور مختلف منصوبوں کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
پر تعیش ہوٹل میں کمرے میں زمین کو دیکھنے کیلئے روشن دان بھی ہوگا ۔
سی سیاحوں سے ایک سے دو ہفتے کے قیام کیلئے 40 ملین ڈالرز وصول کیے جائیں گے۔