Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

روس کے علاقے کاکیشیائی میں فوجی ہیلی کاپٹر گرکرتباہ

روس کے علاقے کاکیشیائی میں فوجی ہیلی کاپٹر گرکرتباہ
March 7, 2018

میکسیکو ( 92 نیوز ) روس کے علاقے کاکیشیائی میں فوجی ہیلی کاپٹر گرکرتباہ ہو گیا  ۔

 خبرایجنسی کے مطابق ہیلی کاپٹرپرسوار 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق حادثے کے وقت ایم آئی ایٹ ساختہ ہیلی کاپٹرسرحدکی نگرانی پرمامورتھا۔