Tuesday, September 17, 2024

روس کے دارالحکومت ماسکو میں شدید گرمی کے بعد بارش

روس کے دارالحکومت ماسکو میں شدید گرمی کے بعد بارش
June 29, 2021

ماسکو (92 نیوز) روس کے دارالحکومت ماسکو میں شدید گرمی کے بعد شدید بارش ہوئی۔

موسلا دھار بارش اور طوفانی ہواؤں سے معمولات زندگی درہم برہم ہو گیا۔ شہر کی گلیاں اور سڑکیں دریا کا منظر پیش کرنے لگیں اور ٹریفک بھی متاثر ہوئی۔

 درخت گرنے سے دارالحکومت کے پندرہ ہزار باسی بجلی سے بھی محروم ہو گئے۔