روس کے تاریخی عجائب گھر سے پولیس سکیورٹی واپس

پیٹرزبرگ(ویب ڈیسک)روس کے تاریخی عجائب گھر سے پولیس سکیورٹی واپس لے لی گئی۔
تفصیلات کےمطابق روس کے شہر پیٹرزبرگ میں واقع تاریخی عجائب گھر سے پولیس کی سیکورٹی واپس لے کر اسے پرائیوٹ سیکورٹی فراہم کردی گئی ہے
تاہم میوزیم کے ڈائریکٹر نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اس فیصلے پر تنقید کی ہے۔