Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

روس کا مال بردار طیارہ شام کے شہر لطاقیہ کے قریب گرکر تباہ

روس کا مال بردار طیارہ شام کے شہر لطاقیہ کے قریب گرکر تباہ
March 6, 2018

دمشق ( 92 نیو ز) روس کا مال بردار طیارہ شام کے شہر لطاقیہ کے قریب گرکر تباہ ہو گیا۔

یہ رواں سال کا تیسرا بڑا فضائی حادثہ ہے ، طیارے میں عملے کے 6 ارکان اور 26 مسافر سوار تھے۔

 روسی وزارت دفاع نے طیارہ گرنے کی تصدیق کردی۔