Sunday, December 5, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

روس کا امریکا پر جوہری حملے کی مشق کا الزام

روس کا امریکا پر جوہری حملے کی مشق کا الزام
November 24, 2021 --- ویب ڈیسک

ماسکو (92 نیوز) روس نے امریکا پر جوہری حملے کی مشق کا الزام لگا دیا۔

روسی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ 10 امریکی بمبار طیاروں نے رواں سال کے آغاز میں دو سمتوں سے ایٹمی حملے کی مشق کی۔ امریکی طیارے روسی سرحد کے 20 کلومیٹر تک قریب آئے تھے۔ رواں برس امریکی بمبار طیاروں کی سرگرمیوں میں اضافہ ہوا ہے۔