روس میں کتے اور ننھے چیتے کی دوستی نے دھوم مچادی
ماسکو( 92 نیوز ) روس کے چڑیا گھر میں ایک کتے اور ننھے چیتے کی دوستی کی خوب دھوم مچی ہوئی ہے،
الزا ایشین شیفرڈ نسل کا کتا ہے، جو ننھے چیتے میلاشا کی ہر وقت نہ صرف حفاظت کرتا ہے بلکہ میلاشا کی اٹھکیلیوں میں اس کا بھرپور ساتھ بھی دیتا ہے ۔
چڑیا گھر انتظامیہ میلاشا کیلئے ایک اور چیتا خریدنے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔