Friday, September 20, 2024

روس میں میٹرو سٹیشنز کو میوزیم میں تبدیل کردیا گیا

روس میں میٹرو سٹیشنز کو میوزیم میں تبدیل کردیا گیا
June 12, 2018
ماسکو ( 92 نیوز) روس میں منعقد ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ میں چند روز باقی رہ گئے ، پوری دنیا سے ہزاروں افراد یہاں اپنی ٹیموں کی سپورٹ کیلئے پہنچ چکے ہیں ۔ ماسکو میں میٹرو سٹیشنز کو منفرد انداز میں سجایا دیا گیا ہے  جو اب کسی تاریخی میوزیم کو منظر پیش کررہے ہیں ۔ یہاں پر سویت یونین کی تاریخ کو تصویر کشی کی مدد سے بیان کیا گیا ہے، جبکہ مختلف مقامات پر معروف شخصیات کے مجسمے بھی رکھے گئے ہیں۔