Monday, November 29, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

روس میں میزائل ٹھس ہوکر سمندر میں جاگرا

روس میں میزائل ٹھس ہوکر سمندر میں جاگرا
July 27, 2015
ماسکو(ویب ڈیسک)روس میں میزائل ٹھس ہو کر سمند ر میں جا گرا۔ تفصیلات کے مطابق روس کی فوجی تقریبات میں اس وقت پریشان کن صورتحال پیدا ہوگئی ، جب نیوی ڈے کے موقع پر داغا جانے والا ایک میزائل اڑان بھرنے کی بجائے ،  ٹھس ہوگیا اور سمندر میں جاگرا۔