Thursday, September 29, 2022

روس میں سالانہ فائر ورکس فیسٹیول کا آغاز

روس میں سالانہ فائر ورکس فیسٹیول کا آغاز
ماسکو( 92 نیوز) روسی دارالحکومت ماسکو کا آسمان رنگا رنگ روشنیوں سے جگمگا اٹھا ، آتش بازی کا یہ نظارہ چوتھے سالانہ فائرورکس فیسٹیول کیلئے کیا گیا۔ فائر ورکس فیسٹیول میں  دنیا بھر سے ماہر ٹیمیں شریک ہیں ،   پہلے روز  میزبان روس کے علاوہ آسٹریا، بلغاریہ، اٹلی اور امریکا نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ ہر ٹیم کو آتش بازی کیلئے بارہ بارہ منٹ کا وقت دیا گیا تھا ۔