Tuesday, October 26, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

روس میں احتجاجی ریلی میں پولیس کا دھاوا، درجنوں مظاہرین گرفتار، ریلی چار سو مظاہرین کی رہائی کے حق میں نکالی گئی

روس میں احتجاجی ریلی میں پولیس کا دھاوا، درجنوں مظاہرین گرفتار، ریلی چار سو مظاہرین کی رہائی کے حق میں نکالی گئی
May 7, 2015
ماسکو (ویب ڈیسک) روس میں مظاہروں پر پابندی کے باوجود احتجاجی ریلی میں پولیس نے دھاوا بول دیا۔ درجنوں مظاہرین کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا گیا۔ روسی دارالحکومت ماسکو کے بولوتنایا اسکوئر میں نکالی جانے والی ریلی کا مقصد ان چار سو قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کرنا تھا جنہیں چھے مئی دو ہزار بارہ میں صدر پیوٹن کے دوبارہ سے صدر منتخب ہونے کے خلاف احتجاج کے دوران گرفتار کیا گیا تھا۔ احتجاجی ریلی میں شامل چالیس کے قریب مظاہرین کو گرفتار بھی کیا گیا جبکہ اس دوران مظاہرین حکومت مخالف نعرے بھی لگاتے رہے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔