Sunday, September 25, 2022

  روس : ملٹری اولمپکس میں ایئرشو کے دوران ہیلی کاپٹر گرکر تباہ

   روس : ملٹری اولمپکس میں ایئرشو کے دوران ہیلی کاپٹر گرکر تباہ
ریازان(ویب ڈیسک)روس میں جاری پہلی ملٹری اولمپکس  میں ایئرشوکے دوران ایک ہیلی کاپٹرگرکرتباہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق حادثے میں ایک پائلٹ ہلاک اوردوسرا زخمی ہوا ہے ،روسی ساختہ ہیلی کاپٹرایم آئی ٹوئنٹی ایٹ این  تھا۔ یہ حادثہ روس کے شہرریازان میں پیش آیا ہے ۔ واضح رہے کہ انٹرنیشنل ملٹری اولمپکس  میں میزبان روس،بیلاروس،قازقستان اورچین کی افواج حصہ لے رہی ہیں۔ 2